پنڈ بیگوال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
پنڈ بیگوال
گاؤں
Jami Mosque Hanfia Sidiqia Pind Begwal (1).jpg
ملکFlag of Pakistan.svg پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیمFlag of وفاقی دارالحکومت،اسلام آباد اسلام آباد وفاقی دارالحکومت علاقہ
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
فہرست پاکستان کے ڈائلنگ کوڈ45401

پنڈ بیگوال (انگریزی: Pind Begwal) پاکستان کا ایک پاکستان کی یونین کونسلیں جو اسلام آباد میں واقع ہے۔[1]

تفصیل[ترمیم]

پنڈ بیگوال اسلام آباد کی یونین کونسل نمبر 7ہے جو تین حصوں پر مشتمل ہے اپراں گراں(جو مرکزی گاؤں کی حیثیت رکھتا ہے)، درمیانہ محلہ اور بناں گراں۔اکثریت کا تعلق دھنیال برادری سے ہے

تاریخی حیثیت[ترمیم]

پنڈ بیگوال بیگو خان کی اولاد کا مسکن ہے جس نے اسے پانچ سو سال پہلے آباد کیاجبکہ یہ نام 1860ء کے بندوبست میں پہلی بار شامل کیا گیا اس سے پہلے اس کا نام ڈوگرہ دور سے کالو آباد تھا اسی بیگو کی اولاد میرا بیگوال،انگوری، کٹھاڑپنڈ اور ڈھوک کولیاں میں پھیل گئی۔اکثریت دھنیال قبیلہ کی ہے اس کے علاوہ سید، گکھڑ،جنجوعے(کاسبی)اور کیٹھوال بھی آباد ہیں چھوٹی گوتوں میں قطبال،جوگیال،مانجھیال،کُرلیال، جوجیال اور باوے ہیں۔[2]

یونین کونسل[ترمیم]

پنڈ بیگوال یونین کونسل میرا بیگوال،اٹھال،سیورا،جگیوٹ،بائیں نلہ،درمیانہ محلہ ،ڈھوک سجل راجگان سہالی ڈھوک نندنہ نگتہ ،چھوہالہ اور جنڈالہ پر مشتمل ہے[3]

مرکزی مسجد[ترمیم]

یہاں کی سب سے قدیم جامع مسجد حنفیہ صدیقیہ تقریباً سو سال سے علاقے کی اہم ترین اور مرکزی جامع مسجد کی حیثیت رکھتی ہے

پنڈ بیگوال is located in پاکستان
پنڈ بیگوال
پنڈ بیگوال

پاکستان میں پنڈ بیگوال کا مقام

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین. "Pind Begwal". 
  2. تاریخ قبیلہ دھنیال، پروفیسر راجا حق نواز دھنیال، صفحہ 157
  3. https://www.politicpk.com/islamabad-union-council-list/