پنڈ سوکہ

متناسقات: 32°46′10″N 73°21′42″E / 32.76944°N 73.36167°E / 32.76944; 73.36167
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

پنڈ سوکہ
قصبہ
ملکپاکستان
صوبہپنجاب
ضلعجہلم
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

پنڈ سوکہ (انگریزی: Pind Savikka) پاکستان کا ایک آباد مقام جو ضلع جہلم میں واقع ہے۔[1] اس گاؤں میں مکمل طور پہ جنجوعہ راجپوت برادری آباد ہے اور یہ گاؤں قدیم تاریخ کا حامل ہے یہاں کھدائی کے دوران بہت سے پرانے ادوار کے برتن اوزار اور سکے ملے ہیں اور یہاں سکندر اعظم کے فوجیوں کی قبریں بھی موجود ہیں یہ جہلم کا خوبصورت ترین گاؤں جو ایک پہاڑ پہ آباد ہے

مزید دیکھیے[ترمیم]

▪️مشہور زیارات

پنڈسوکہ گاؤں کے مشہور زیارتوں میں سب سے پہلے بابا زندہ پیر دربار مشہور ہے اور بابا احمد علی شاہ سانپوں والی سرکار اور بابا سید عاشق علی شاہ کنیٹی دربار اور بابا سید سیدن شاہ اور اس گاؤں کی بزرگ شاعر ہستی سائیں عباس دین کی قبور موجود ہیں ۔


32°46′10″N 73°21′42″E / 32.76944°N 73.36167°E / 32.76944; 73.36167

حوالہ جات[ترمیم]