پنکج ادھاس
پنکج اُدھاس | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 17 مئی 1951ء جیٹپور ، گجرات ، بھارت |
شہریت | ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | غزل گلوکار |
اعزازات | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | http://www.pankajudhas.com/ |
IMDB پر صفحات[1] | |
درستی - ترمیم ![]() |
پنکج اُدھاس : Pankaj Udhas بھارت کے ایک غزل گلوکار ہیں۔ بھارت کی ریاست گجرات کے جیٹپور میں ان کی پیدائش 17 مئی 1951ء کو ہوئی۔
ان کی گائی گئی غزلیں کافی مشہور ہیں۔ ان کی عالمی شہرہ یافتہ گیت چِٹھی آئی ہے وطن سے چٹھی آئی ہے ایک زندہ گیت ہے۔
ایوارڈ اور اعزازات[ترمیم]
- پدما شری اعزاز - حکومتِ ہند۔ 2006
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ میوزک برینز آرٹسٹ آئی ڈی: https://musicbrainz.org/artist/70874a6a-7bab-4bc9-ae45-640f870a2bd6 — اخذ شدہ بتاریخ: 29 ستمبر 2021
Shabad-[1]
بیرونی روابط[ترمیم]
Lyrics are available at – http://pankajudhas.blogspot.com
- Official siteآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ pankajudhas.com (Error: unknown archive URL)