پنگلی ونکیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پنگلی ونکیا
(تیلگو میں: పింగళి వెంకయ్య ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 2 اگست 1876ء  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آندھرا پردیش  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 4 جولا‎ئی 1963ء (87 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت (26 جنوری 1950–)
برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ نمونہ ساز  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مہاتما گاندھی نے پرچم کی تجویز کانگریس کے 1921ء والی اجلاس میں پیش کی تھی۔ اس پرچم کو آندھرا پردیش کے پنگلی ونکیا (انگریزی: Pingali Venkayya) نے ڈیزائن کیا تھا۔ اس پرچم کے وسط میں روایتی گھومتا پہیا تھا جو بھارت کو خود کپڑے بنا کر خو مختار بنانے کی گاندھی کی سوچ کو ظاہر کرتا تھا۔اس کے بعد جھنڈے کے درمیان یعنی پہیا کے پس منظر میں سفید پٹی رکھی گئی جو اقلیتوں کو ظاہر کرتی تھی۔ بعد میں فرقہ وارانہ تعلق کو ختم کرنے کے لیے زعفرانی ،سفید اور سبز پٹی رکھی گئی جو ہمت، قربانی ،سچائی، ایمان اچھائی کو ظاہر کرتی تھی، جسے من و عن تسلیم کیا گیا۔ [1] اس طرح پنگلی وینکیا بھارت کے پرچم کے ڈیزائنر بنے تھے۔


مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]