پوبلیت کا مسیحی مٹھ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(پوبلیت کا عیسائ مٹھ سے رجوع مکرر)
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
پوبلیت کا مسیحی مٹھ/خانقاہ
Poblet Monastery.jpg
بنیادی معلومات
مقام Vimbodí i Poblet، کاتالونیا، ہسپانیہ
مذہبی انتساب رومن کیتھولک
ملک ہسپانیہ
سربراہی Abott José Alegre
ویب سائٹ www.poblet.cat
تعمیراتی تفصیل
معمار Arnau Bargués
طرز تعمیر Monastery
طرز تعمیر Catalan Gothic
باضابطہ نام: Poblet Monastery
معیار i, iv
نامزدگی 1991[1]
حوالہ #. 518
باضابطہ نام: Monasterio de Poblet
نامزدگی 13 جولا‎ئی 1921
حوالہ#. (R.I.)-51-0000197-00000[2]

پوبلیت کا مسیحی مٹھ (کاتالان زبان میں: Reial Monestir de Santa Maria de Poblet) ایک مسیحی خانقاہی شاخ سسترسين کا مرکز ہے۔ اس کی بنیاد 1151ء میں رکھی گئی تھی۔ یہ پرادیس کی پہاڑيوں کی تلہٹ میں كاتالونيا اسپین میں واقع ہے۔ یہاں پر فرانس اور کئی دور دراز کے ملکوں سے لوگ آتے جاتے تھے۔ یہ علاقہ کبھی مسلمان عربوں کے ریر اقتدار بھی رہا تھا۔ بعد میں اس پر فرانس سے آئے راہبوں نے اس پر اپنے قبضے کے یہ عمارت کھڑی کردی۔

آخری آرام گاہ[ترمیم]

بہ طور ایک گور شاہی، یہ حسب ذیل حکم رانوں کی آخری آرام گاہ رہی ہے:

  • آراگون کے الفانسو دوم
  • آراگون کے جیمز اول
  • آراگون کے پیٹر چہارم
  • آراگون کے اول
  • آراگون کے مارٹن
  • آراگون کے فرڈیننڈاول
  • آراگون کے الفانسو پنجم
  • آراگون کے جان دوم

تصاویر کی گیلری[ترمیم]


حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Poblet Monastery"۔ Whc.unesco.org۔ اخذ کردہ بتاریخ 2011-01-10۔ 
  2. "Monasterio de Poblet"۔ Patrimonio Historico – Base de datos de bienes inmuebles (Spanish زبان میں)۔ Ministerio de Cultura۔ اخذ کردہ بتاریخ 9 January 2011۔ 

خارجی روابط[ترمیم]

ماخذ[ترمیم]