پوتنا (آہک پاشی)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اردو میں لفظ پوتنا آہک پاشی کرنے یا رنگ چڑھانے کے معنے میں مستعمل ہے۔ اس کے معنے کسی قسم کے رنگ کے پانی سے دیواروں کو اُجالنے کے بھی ہیں۔[1]

مثالیں:

  • دیواروں پر سفید رنگ پوت دیا گیا۔
  • نئی رنگ پوتنے کی چمک گھر میں نئی خوشی کی آمد کا اشارہ کرتی ہے۔

دیگر معانی و مطالب[ترمیم]

پوتنا کے ایک مجازی معنے من گھڑت باتوں کو بنانے، سنانے اور انھیں عام کرنے کے بھی ہیں۔ اس طرح سے یہ معنے ایک منفی فعل کی طرف اشارہ کرتے ہیں جو سماج میں فساد کا باعث ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]