پوتنا (تیلگو شاعر)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
پوتنا
Bammera-village potana-2007dec3.JPG
پوتنا کا مجسمہ جو ان کے آبائی گاؤں بامیرا میں ہے
مقامی نامబమ్మెర పోతన
پیدائش1450
بامیرا، بہمنی سلطنت
(اب یہ تلنگانہ, بھارت میں ہے)
وفات1510 (بعمر 60)
پیشہشاعر
قومیتبھارت
اصنافمذہب
ادبی تحریکسناتن دھرم (شیو پنتھ) کا فروغ

پوتنا (1450ء1510ء) ایک بھارتی تیلگو شاعر تھے جن کی یاد کا اہم سبب بھاگوت پران کا سنسکرت زبان سے تیلگو میں ترجمہ کرنا ہے۔ وہ نہ صرف تیلگو کے شاعر تھے بلکہ سنسکرت کے ماہر بھی تھے۔[1] ان کا کام آندھرا مہا بَھگوَتَمُو اس قدر مقبول ہوا ہے کہ اسے اہل تیلگو عرف عام میں پوتنا بھگوتم کہتے ہیں۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "A literary colossus". The Hindu. Chennai, India. 7 جولائی 2003. 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 28 دسمبر 2017. 
  2. "TTD to release Pothana Bhagavatham". The Hindu. Chennai, India. 20 جنوری 2007. 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 28 دسمبر 2017.  الوسيط |archiveurl= و |archive-url= تكرر أكثر من مرة (معاونت); الوسيط |archivedate= و |archive-date= تكرر أكثر من مرة (معاونت);