پوت بال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

پاکستان کے ضلع چترال میں پوت بال نامی مقامی کھیل کھیلا جاتا ہے جسے چترالی فٹ بال بھی کہا جاتا ہے، یہ کھیل موجودہ فٹ بال کی قدیم ترین شکل ہے۔ اس میں جو گیند استعمال ہوتی ہے وہ کپڑے سے بنایی جاتی ہے۔ اس گیند کو پوت کہا جاتا ہے۔ پوت کی مناسبت سے اس کھیل کو پوت بال کہا جاتا ہے۔ ازمنہء قدیم میں یہ چترال کا مقبول ترین کھیل تھا-