پوجا گپتا
ظاہری ہیئت
| پوجا گپتا | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 30 جنوری 1987ء (39 سال) نئی دہلی |
| شہریت | |
| عملی زندگی | |
| پیشہ | ماڈل ، اداکارہ، شریک مقابلہ حسن |
| IMDB پر صفحہ | |
| درستی - ترمیم | |
پوجا گپتا (انگریزی: Puja Gupta) ایک بھارتی اداکارہ، ماڈل اور مقابلہ حسن ٹائٹل ہولڈر ہے۔ وہ زیادہ تر ہندی فلموں میں کام کرتی ہیں۔ اس نے 2007ء میں فیمینا مس انڈیا کا خطاب جیتا اور مس یونیورس 2007ء میں بھارت کی نمائندگی کی جہاں اس نے ٹاپ 10 فائنلسٹ میں جگہ بنائی۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]زمرہ جات:
- 1987ء کی پیدائشیں
- 30 جنوری کی پیدائشیں
- نئی دہلی میں پیدا ہونے والی شخصیات
- اکیسویں صدی کی بھارتی اداکارائیں
- بقید حیات شخصیات
- بھارتی فلمی اداکارائیں
- دہلی کی خواتین ماڈل
- فیمنا مس انڈیا فاتحین
- مس یونیورس 2007ء شرکاء مقابلہ
- نئی دہلی کی اداکارائیں
- ہندی سنیما کی اداکارائیں
- 1984ء کی پیدائشیں
- مقابلہ حسن کی فاتحیں
- بھارتی ماڈل
- بھارتی خواتین ماڈل
- خواتین

