پودینہ
پودینہ | |
---|---|
صورت حال | |
! colspan = 2 | حیثیت تحفظ | |
کم تشویشناک انواع[1] |
|
اسمیاتی درجہ | نوع[2] |
جماعت بندی | |
جنس: | Mentha |
نوع: | arvensis |
سائنسی نام | |
Mentha arvensis[2][3] لنی اس ، 1753 | |
مرادفات [4] | |
فہرست ..
|
|
![]() |
|
درستی - ترمیم ![]() |
پودینہ فارسی سے اردو میں اصل صورت اور معنی کے ساتھ داخل ہوا۔ بطور اسم مستعمل ہے اور سب سے پہلے 1786ء کو 'دو نایاب زمانہ بیاضیں" میں مستعمل ملتا ہے- پودینہ کا لغت میں معنی ہے ایک خوشبودار روئیدگی جو دواؤں میں کام آتی ہے اور جس کی چٹنی بنائی جاتی ہے۔ اس کی پتیاں کھانا پکانے میں بھی استعمال ہوتی ہیں۔[5]
پودینہ زیادہ تر نم مٹی میں بہترین نشو و نما پاتے ہیں۔ اور دنیا کے کئی ممالک میں یہ پایا اور مختلف طریقے سے استعمال کیا جاتا ہے۔ اس کے پودوں کی لمبائی 10-120 سینٹی میٹر ہوتی ہے اور وہ غیر منقولہ علاقے میں پھیل سکتی ہے۔ یہ بہت تیزی کے ساتھ پھیلتا ہے اس لیے بعض لوگوں کو اس سے نا گواری بھی ہوتی۔[6]
پودینہ کی کئی اقسام ہیں۔ ان میں سیبی پودینہ، رنگ برنا، پودینہ، سیاہ پودینہ، سفید پودینہ، ادرکی پودینہ، لیمونی پودینہ، کالی نفسی پودینہ، خوشبودار پودینہ معروف اقسام ہیں۔[7]
پودینہ کی پتیاں کھانے کو خوشبودار لذیذ اور ذائقے دار بناتی ہیں، قدرت نے پودینے میں بے شمار خصوصیات چھپا رکھی ہیں، پودینہ اللہ پاک کی دی ہوئی نعمتوں میں سے ایک بڑی نعمت ہے۔
پودینے کی تاثیر گرم اور خشک ہے پیٹ کے امراض کے لیے بہت شافی دوا ہے، کھٹی ڈکاروں سے نجات ملتی ہے، پودینہ سانس میں بدبو پیدا کرنے والے بیکٹیریاز کو ختم کرنے میں مدد دیتا ہے، اس کو زہر کا توڑ بھی کہا جاتا ہے بچھو شہد کی مکھی بھر وغیرہ کے کاٹنے پر پودینے کا لیپ لگانے سے آرام ملتا ہے۔[8]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ بین الاقوامی اتحاد برائے تحفظ قدرت ٹیکسن شناخت: https://apiv3.iucnredlist.org/api/v3/taxonredirect/64317970 — اخذ شدہ بتاریخ: 3 جنوری 2023 — عنوان : The IUCN Red List of Threatened Species 2022.2
- ^ ا ب پ BHL page ID: https://biodiversitylibrary.org/page/358598 — مصنف: لنی اس — عنوان : Species Plantarum — جلد: 2 — صفحہ: 577
- ↑ "معرف Mentha arvensis دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ". eol.org. اخذ شدہ بتاریخ 19 مارچ 2023ء.
- ↑ "Mentha arvensis L.". Plants of the World Online. Board of Trustees of the Royal Botanic Gardens, Kew. 2017. اخذ شدہ بتاریخ 1 اگست 2020.
- ↑ "http://urdulughat.info/words/2578-%D9%BE%D9%88%D8%AF%DB%8C%D9%86%DB". روابط خارجية في
|title=
(معاونت)[مردہ ربط] - ↑ "https://en.m.wikipedia.org/w/index.php?title=Christopher_Brickell&action=edit&redlink=1". روابط خارجية في
|title=
(معاونت)[مردہ ربط] - ↑ "https://htv.com.pk/ur/nutrition/health-benefits-of-mint#1522652975832-2cc1fdfe-11a3". روابط خارجية في
|title=
(معاونت) - ↑ "https://baaghitv.com/amp/benefits-of-mint". روابط خارجية في
|title=
(معاونت)[مردہ ربط]
بیرونی روابط[ترمیم]
ویکیمیڈیا العام پر پودینہ سے متعلقہ وسیط
پودینہ ویکی انواع پر
- Jepson Manual Treatment
- Photo gallery
- أخطاء CS1: روابط خارجية
- حالة حفظ من ويكي بيانات
- صفحات تستخدم قالب:تصنيف كائن مع وسائط غير معروفة
- صفحات مع خاصیت P3186
- صفحات مع خاصیت P846
- صفحات مع خاصیت P3105
- صفحات مع خاصیت P1772
- صفحات مع خاصیت P3240
- صفحات مع خاصیت P2036
- صفحات مع خاصیت P1939
- صفحات مع خاصیت P3151
- صفحات مع خاصیت P961
- صفحات مع خاصیت P830
- صفحات مع خاصیت P3405
- صفحات مع خاصیت P3420
- صفحات مع خاصیت P685
- صفحات مع خاصیت P3591
- صفحات مع خاصیت P1745
- صفحات مع خاصیت P1070
- صفحات مع خاصیت P960
- صفحات مع خاصیت P838
- صفحات مع خاصیت P1421
- صفحات مع خاصیت P627
- صفحات مع خاصیت P2752
- معرفات الأصنوفة
- 1753ء میں مترشح کردہ نباتات
- نباتاتیہ ایشیا
- نباتاتیہ شمالی امریکا
- نباتاتیہ یورپ
- پتے سبزیاں