پورٹ ڈکسن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
پورٹ ڈکسن
Port Dickson
پورٹ ڈکسن مینارہ نور
پورٹ ڈکسن مینارہ نور
عرفیت: پی ڈی
ملک ملائیشیا
ریاست نگری سمبیلان
قیام 1800s
آبادی (2007)[1]
 • کل 97,834
منطقۂ وقت ملائیشیا معیاری وقت (UTC+8)
 • گرما (گرمائی وقت) نہیں (UTC)
ویب سائٹ پورٹ ڈکسن میونسپل کونسل

پورٹ ڈکسن (Port Dickson) جسے مقامی طور پر پی ڈی کہا جاتا ہے سمندر کے کنارے ایک تفریحی مقام ہے جو منزل سرمبان سے 32 کلومیٹر اور کوالالمپور سے 90 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ یہ جزیرہ نما ملائیشیا کی ریاست نگری سمبیلان میں واقع ہے۔

کوالالمپور سے یہاں کا سفر کار کے ذریعے تقریبا ایک گھنٹہ ہے۔