پوریا
Appearance
راگ موسیقی | |
فائل:Dhrupad.jpg | |
فہرست ٹھاٹھ | |
راگ پوریا، ماروا ٹھاٹھ کا کھاڈو یعنی چھ سروں پر مشتمل ہے۔
تشکیل راگ
[ترمیم]اس میں گندھار واسی اور نکھاد سموادی ہے۔ پنچم کا سر متروک ہے۔ اس کو ماروا سے اپنے وادی- اس کو ماروا سے بچا کر نہایت احتیاط سے گانا پڑتا ہے کیونکہ آروہی اور امروہی کے اعتبر سے یہ دونوں راگ ایک دوسرے سے نہایت ہی مشابہ ہیں؛ لیکن سموادی سروں اور راگ کے چلن سے مستند کیا جا سکتا ہے۔ اس راگ میں نکھاد اور مدھم پر زیادہ زور دیا جاتا ہے تا کہ اس کی انفرادیت قائم رہ سکے۔
تاثر
[ترمیم]پوریا کے گانے کا وقت شام ہے اور اس کا تاثر غمگین ہے۔
آروہی آمو رہی
[ترمیم]آروہی: سا - نی - رے - گا - ما - دھا - نی - سا
آمروہی: سا - نی - دھا - ما - گا - رے - سا
حوالہ جات
[ترمیم]کنور خالد محمود، عنایت الہی ٹک، سرسنگیت۔ الجدید، لاہور؛ المنار مارکیٹ، چوک انارکلی۔ 1969ء صفہ 167-169۔