پوسٹ ٹروتھ پالیٹکس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

پوسٹ ٹروتھ پالیٹکس (انگریزی: post-truth politics)پولیٹکل سائنس کی اصطلاح ہے۔اس سے مراد وہ خاص حالات لیے جاتے ہیں کہ جن میں معروضی حقائق کی بجائے جذبات سیاسی فیصلوں کی تشکیل کا سبب بنتے ہیں۔ معروضی حقائق ناصرف نظر انداز کیے جاتے ہیں بلکہ ان سے اپنی مرضی کا سلوک بھی کیا جاتا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

اس مضمون«‌پوسٹ ٹروتھ پالیٹکس» کا عنوان غیر اردو زبان یا اردو کلمہ نویسی میں ہے۔:

«‌پوسٹ ٹروتھ پالیٹکس» کا اردو متبادل ہوسکتا ہے۔ اردو متبادل ہونے کی صورت میں تبادلۂ خیال:پوسٹ ٹروتھ پالیٹکس پر اردو نام کا حوالہ دے کر «‌پوسٹ ٹروتھ پالیٹکس» کو اردو عنوان کے صفحے پر منتقل کر دیں۔

  کلمہ نویسی کے بارے میں جاننے کیلئے یہاں کلک کریں