پولی کارپ
Appearance
پولی کارپ | |
---|---|
S. Polycarpus, engraving by Michael Burghers, ca 1685 | |
Martyr, Church Father and Bishop of Smyrna | |
پیدائش | 69 عیسوی |
وفات | 155 Smyrna, Asia, Roman Empire |
تہوار | 23 فروری (ماضی میں 26 جنوری مانی جاتی رہی ہے) |
منسوب خصوصیات | wearing the pallium, holding a کتاب representing his Letter to the Philippians |
سرپرستی | against earache, پیچش |
کارہائے نمایاں | Polycarp's letter to the Philippians |
پولی کارپ یا پویکارپ (یونانی: Πολύκαρπος، Polýkarpos; 69 – 155) مشہور مسیحی انجیل نویس یوحنا کا شاگرد تھا۔ پولیکارپ اگنیشیس کا ہم عصر تھا، اگرچہ عمر میں اس سے چھوٹا تھا۔ اس نے 120ء میں ایک خط فلپیوں کی کلیسیا کو لکھا تھا جس میں وہ پہلی تین اناجیل سے اقتباس کرتا ہے۔