پونم باجوا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
پونم باجوا
معلومات شخصیت
پیدائش 5 اپریل 1989 (30 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
ممبئی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
قومیت بھارتی
والدین
  • امرجیت سنگھ باجوا
  • جیا لکشمی باجوا
عملی زندگی
پیشہ اداکارہ، ماڈل
پیشہ ورانہ زبان ملیالم  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحات  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی (P345) ویکی ڈیٹا پر

پونم باجوا ایک بھارتی اداکارہ ہیں ، جو خاص طور پر ملیالم ، تیلگو ، تمل اور کنڑا فلموں میں نظر آتی ہیں۔ انہوں نے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز سال 2005 میں کیا تھا اور ان کی پہلی فلم مودیتی سنیما تھی جو ایک تلگو فلم ہے ، اس فلم کے بعد انہوں نے مزید تلگو فلموں میں بھی پیش کیا جس میں باس (2006) شامل ہیں۔ ان کی پہلی تامل فلم سیول (2008) ہے۔ [1] مختلف زبانوں میں مختلف فلموں میں اداکاری کرکے اس نے اپنی صلاحیتوں کو منوایا ۔ [2]

ابتدائی زندگی[ترمیم]

پونم باجوا ایک پنجابی اور آئینگر گھرانے میں 5 اپریل 1989ء کوممبئی میں بحریہ کے افسر امرجیت سنگھ باجوا اور پینٹر / گھر ساز جیا لکشمی باجوا کے ہاں پیدا ہوئیں۔ اس کی ایک چھوٹی بہن دیپیکا باجوہ ہے۔ [3] انہیں 2005 میں مس پونے کا تاج پہنایا گیا ، جس کے بعد انہوں نے تعلیم کے دوران پارٹ ٹائم ماڈلنگ شروع کی ۔ [4] جب وہ ایک ریمپ شو کے لئے حیدرآباد گئیں تو ، مودیتی سینما ہدایتکار نے انہیں دیکھا اور ان سے پوچھا کہ کیا انہیں فلموں میں دلچسپی ہے؟انہوں نے تبہی اپنی 12 ویں جماعت مکمل کی تھی اور کالج میں داخلی کرنے میں ابھی پانچ ماہ کا فاصلہ تھا اور اس وجہ سے وہ ماہرین تعلیم میں شاندار کارکردگی کے باوجود فلم میں کام کرنے پر راضی ہوگئی۔ [5] اس نے پونے کےسیمک کالجج سے لٹریچر کی ڈگری حاصل کی جس میں بھی اس نے کامیابی حاصل کی۔ [6]

کیریئر[ترمیم]

پونم باجوا نے اپنے کیریئر کا آغاز ماڈلنگ سے کیا تھا ، جس کے بعد وہ اداکارہ بن گئیں۔ انہوں نے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز 2005 ء کی تیلگو فلم مودیتی سنیما سے کیا، جس کے بعد انہیں فلموں میں بہت سی آفرز موصول ہوئیں ، وہ کئی تیلگو تمل اور ملیالم فلموں میں شائع نظر آئیں ، جسن میں پریمانتھے انتھے، باس، وڈوکا، پیروگو ،پھر نوواٹو، کچہری ارمبام،'تھمبی کوٹائی اورچائنا ٹاؤن شامل ہیں۔ فلم باس میں ان کے مدمقابل اداکار ناگ رجن تھے۔ وہ ہداہت گار بھاسکر اور اداکار اللو ارجن کی فلم پروگو . [7] میں بھی نظر آئیں۔ پونم نے 2008 میں تمل فلم انڈسٹری میں قدم رکھا اور ٖڈائریکٹر ہری کی مسالہ فلم سیول کے ساتھ ساتھ تھینوتو اور کچہری ارمبام ، میں اداکارجیوا کے ساتھ کام کیا۔ اس کے علاوہ انہوں نے دروھی اور تھمبی کاٹائی میں بھی کام کیا۔ تمل کے بعد انہوں نے ملیالم کی ایک فلم چائنا ٹاؤن میں کام کیا۔ [8]

فلمی گرافی[ترمیم]

کلید
Films that have not yet been released ان فلموں کی نمائندگی کرتا ہے جو ابھی تک ریلیز نہیں ہوئی ہیں
سال مووی کردار زبان نوٹ
2005 موداتی سنیما سندھو تیلگو
2006 پریمانتھے انتھے پوانی تیلگو
باس شروتی رام پرکاش تیلگو
تھانگیگاگی پریا کناڈا
2007 وڈوکا ہرینی تیلگو
2008 پروگو سببالکشمی نیل کانت تیلگو
سیول پیرجیتھم پنچامی تمل
تھیناوٹو گیئتری تمل
2010 کچہری ارمبام مدھی تمل
دروھی شروتی / لوچانی تمل
2011 تھمبی کوٹائی کناگا امرتھلنگم تمل
چائنا ٹاؤن ایملی ملیالم
وینسائل ویاپری لکشمی ملیالم
2012 شکاری رینوکا ،

نندیٹھا
ملیالم /
کنڑ
تمل ڈب 2013
مانتھریکان نینڈینی ملیالم
2014 پیروچوزی خود ملیالم خاص ظہور
2015 روسوپوکلم لینا سکندر ملیالم
امبالا خود تمل خاص ظہور
رومیو جولیٹ نشا تمل
2016 مست محبت مایا کناڈا
ارمانائی 2 منجو تمل
متھینہ کتھیرکائی مایا تمل
2017 زکریا پوتین جیویچیرپنڈو ماریہ ملیالم
ماسٹر پیس سمیتا ملیالم
2019 این ٹی آر: کتھانائیکوڈو گراپتی لوکیسواری تیلگو
این ٹی آر: مہانیاکوڈو گراپتی لوکیسواری تیلگو
کپپاٹھو راجہ میری تمل

حوالہ جات[ترمیم]

  1. https://www.newsbugz.com/poonam-bajwa-wiki-biography-age-images-movies-list/
  2. https://www.newsbugz.com/poonam-bajwa-wiki-biography-age-images-movies-list/
  3. "പൂവ്‌ പോലെ പൂനം - mangalam.com"۔ مورخہ 4 مارچ 2016 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جون 2016۔
  4. "Modati Cinema and a short stint in Telugu"۔ The Times of India (انگریزی زبان میں)۔ 4 اپریل 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 مئی 2019۔
  5. "Poonam Bajwa -With stars in her eyes!"۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جون 2016۔
  6. admin (10 اپریل 2019)۔ "Poonam Bajwa Profile, Height, Age, Family, Affair, Wiki, Biography & More"۔ Leora News (انگریزی زبان میں)۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 مئی 2019۔
  7. "All you want to know about #PoonamBajwa"۔ FilmiBeat (انگریزی زبان میں)۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 مئی 2019۔
  8. https://www.filmibeat.com/malayalam/movies/china-town/cast-crew.html

بیرونی روابط[ترمیم]