مندرجات کا رخ کریں

پونٹافریکٹ قلعہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پونٹافریکٹ قلعہ

پونٹافریکٹ قلعہ (Pontefract Castle) پونٹافریکٹ، ویکفیلڈ شہر، مغربی یارکشائر، انگلستان میں ایک قلعہ ہے۔ خیال کیا جاتا ہے کہ رچرڈ دوم شاہ انگلستان کی وفات یہاں ہوئی۔ یہ سترہویں صدی میں انگریزی خانہ جنگی کے دوران محاصروں کے سلسلے مشہور ہے۔

بیرونی روابط

[ترمیم]