مندرجات کا رخ کریں

پوپ لیو چہاردہم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پوپ لیو چہاردہم
(انگریزی میں: Robert Francis Prevost ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مناصب
پوپ [1] (267  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آغاز منصب
8 مئی 2025 
فرانسس اول  
 
معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Robert Francis Prevost ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 14 ستمبر 1955ء (70 سال)[2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شکاگو [2][3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش پیرو (2014–2023)[5][6]
ویٹیکن سٹی (8 مئی 2025–)  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا [7][8][3]
پیرو (اگست 2015–)[7][8][3]
ویٹیکن سٹی (2023–)[3]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب کیتھولک ازم [9]  ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی ولانووا یونیورسٹی (–1977)  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تخصص تعلیم ریاضی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد بی ایس سی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ کاتھولک پادری [10]،  کاتھولک اسقف [11]،  صدر اسقف [12]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [8]،  ہسپانوی [8]،  فرانسیسی [8]،  اطالوی [8]،  پرتگالی [8]،  جرمن [8]،  لاطینی زبان [8]،  کیچوائی زبانیں   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ،  باضابطہ ویب سائٹ،  باضابطہ ویب سائٹ،  باضابطہ ویب سائٹ،  باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

پوپ لیو چہار دہم (پیدائش: رابرٹ فرانسس پریوسٹ، 14 ستمبر 1955ء) کاتھولک کلیسیا کے سربراہ اور ویٹی کن سٹی ریاست کے خود مختار حکمران ہیں۔ انھیں 8 مئی 2025ء کو پوپ فرانسس کے انتقال کے بعد ہونے والے کانکلیو (پاپائی اجتماع) میں پوپ منتخب کیا گیا۔[13][14]

پریوسٹ کی پیدائش شکاگو، الینوائے میں ہوئی۔ انھوں نے اپنی ابتدائی پادریانہ زندگی سینٹ آگسٹین کے آرڈر (طریقت) کے لیے وقف کی۔ انھوں نے 1985ء سے 1986ء اور پھر 1988ء سے 1998ء تک پیرو میں وسیع پیمانے پر خدمات انجام دیں، جن میں پیرش کے پادری، اسقفی عہدے دار، مدرسہ کے استاد اور منتظم کی حیثیت شامل تھی۔ 2001ء سے 2013ء تک وہ سینٹ آگسٹین کے آرڈر کے پرائر جنرل منتخب ہوئے۔ بعد ازاں وہ پیرو واپس گئے اور 2015ء سے 2023ء تک چیکلایو کے بشپ کے طور پر کام کیا۔ 2023ء میں پوپ فرانسس نے انھیں ڈکاسٹری برائے اساقفہ (Dicastery for Bishops) کا پریفیکٹ (قائد) اور لاطینی امریکا کے لیے پونٹفیکل کمیشن کا صدر مقرر کیا اور اسی سال انھیں کارڈینل بھی بنایا۔ ان ذمہ داریوں نے انھیں پاپائی امیدوار کے طور پر نمایاں بنا دیا۔

امریکا اور پیرو کی دوہری شہریت رکھنے والے لیو، امریکا اور پیرو دونوں سے تعلق رکھنے والے پہلے پوپ ہیں۔ وہ سینٹ آگسٹین کی طریقت سے تعلق رکھنے والے پہلے پوپ اور ان طریقتوں میں سے ساتویں ہیں جو سینٹ آگسٹین کے ضابطہ کی پیروی کرتے ہیں۔

اپنے اسقفی شعار In illo uno unum (”اسی ایک [مسیح کے نام] میں ہم سب ایک ہیں“) کے مطابق لیو نے اپنے ابتدائی پاپائی پیغام میں اتحاد پر زور دیا۔ انھوں نے پوپ فرانسس کے مرکزی پیغامات جیسے یسوع مسیح کی خوشخبری (کیرگما)، مومنین کا تبلیغی کردار اور امن، انصاف اور خیرات کے لیے اجتماعی مشاورت کی اہمیت کو جاری رکھا اور امن و مفاہمت کو اپنی ترجیح بنایا۔[15]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. تاریخ اشاعت: 8 مئی 2025 — Leone XIV è il nuovo Papa - Vatican News — اخذ شدہ بتاریخ: 8 مئی 2025
  2. ^ ا ب تاریخ اشاعت: 7 مئی 2025 — Quién es Robert Francis Prevost, el nuevo Papa de Roma elegido en la cuarta votación del Cónclave — اخذ شدہ بتاریخ: 7 مئی 2025
  3. ^ ا ب جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/1284904598 — اخذ شدہ بتاریخ: 8 مئی 2025 — اجازت نامہ: CC0
  4. مصنف: CC0 — مدیر: CC0 — ناشر: CC0 — خالق: CC0 — اشاعت: CC0 — باب: CC0 — جلد: CC0 — صفحہ: CC0 — شمارہ: CC0 — CC0 — CC0 — CC0 — ISBN CC0 — CC0 — اقتباس: CC0 — اجازت نامہ: CC0
  5. https://www.bbc.com/portuguese/articles/cpvkyj44lggo
  6. https://elpais.com/america/2025-05-08/leon-xiv-tambien-es-peruano-doble-nacionalidad-y-cuatro-decadas-de-vinculos-con-el-pais-andino.html
  7. تاریخ اشاعت: 6 مئی 2025 — El cardenal 'papable' estadounidense Robert Prevost también tiene la nacionalidad peruana — اخذ شدہ بتاریخ: 7 مئی 2025
  8. ^ ا ب The first American pope? This cardinal has the best chance of making history in this conclave — اخذ شدہ بتاریخ: 8 مئی 2025
  9. عنوان : Catholic-Hierarchy.org — Catholic Hierarchy person ID: https://www.catholic-hierarchy.org/bishop/bprevost.html — اخذ شدہ بتاریخ: 16 اکتوبر 2020
  10. عنوان : Catholic-Hierarchy.org — Catholic Hierarchy person ID: https://www.catholic-hierarchy.org/bishop/bprevost.html — اخذ شدہ بتاریخ: 28 جنوری 2021
  11. عنوان : Catholic-Hierarchy.org — Catholic Hierarchy person ID: https://www.catholic-hierarchy.org/bishop/bprevost.html — اخذ شدہ بتاریخ: 4 فروری 2021
  12. جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/1284904598 — اخذ شدہ بتاریخ: 8 مئی 2025
  13. "لیو چہار دہم: نئے منتخب ہونے والے پوپ رابرٹ پریوسٹ کون ہیں؟"۔ بی بی سی نیوز اردو۔ 9 مئی 2025۔ اخذ شدہ بتاریخ 2025-05-09
  14. صلاح الدین زین (9 مئی 2025)۔ "نئے پوپ رابرٹ پریوسٹ کو عالمی رہنماؤں کی مبارک باد"۔ ڈوئچے ویلے اردو۔ اخذ شدہ بتاریخ 2025-05-09
  15. "Leone XIV è il nuovo Papa: pace per il mondo, disarmata e umile". Vatican News (بزبان اطالوی). 8 May 2025. Retrieved 2025-05-09.