پٹنہ شہر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
پٹنہ صاحب
Patna Sahib
نواح
ملک Flag of India.svg بھارت
ریاست بہار
میٹرو پٹنہ
زبانیں
 • Spoken ہندی زبان، انگریزی زبان، پنجابی زبان
منطقۂ وقت بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
ڈاک اشاریہ رمز 800008
شہری منصوبہ بندی پٹنہ علاقائی ڈیولپمنٹ اتھارٹی
نمائندہ شہر پٹنہ میونسپل کارپوریشن
لوک سبھا پٹنہ صاحب
ودھان سبھا پٹنہ صاحب

پٹنہ شہر (انگریزی: Patna City) بھارت کا ایک رہائشی علاقہ جو بہار (بھارت) میں واقع ہے۔ یہ سکھوں کا ایک مقدس مقام ہے اور وہ اسے پٹنہ صاحب کہتے ہیں۔[1]

تخت شری پٹنہ صاحب[ترمیم]

تخت شری پٹنہ صاحب (Takht Sri Patna Sahib) (پنجابی: ਤਖ਼ਤ ਸ੍ਰੀ ਪਟਨਾ ਸਾਹਿਬ) سکھوں پانچ تختوں میں سے ایک ہے جو بھارت کی ریاست بہار کے شہر پٹنہ صاحب میں واقع ہے۔ یہ سکھوں کے دسویں گرو گوبند سنگھ کی جائے پیدائش جو 22 دسمبر، 1666ء کو پیدا ہوئے۔[2][3] اسے سکھ سلطنت کے مہاراجا رنجیت سنگھ نے تعمیر کروایا۔ آرندپور جانے سے قبل گروگوبند سنگھ کی ابتدائی زندگی یہیں گزری۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Patna City"۔
  2. Five jathedars visit Patna, kick off ’17 preparations | Patna News - Times of India
  3. "Destinations :: Patna"۔