پٹنہ (نوابی ریاست)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ریاست پٹنہ
Patna State
ପଟନା
1191–1948

Patna and Karond (Kalahandi) State in the معجم سلطانی ہند
رقبہ 
• 1892
6,503 کلومیٹر2 (2,511 مربع میل)
آبادی 
• 1892
257959
تاریخ
تاریخ 
• 
1191
• 
1948
مابعد
بھارت
Indian Princely States K-W

پٹنہ (Patna) ((اڈیا: ପଟନା)‏; ہندی: पटना‎) یا پٹنہ گڑھ برطانوی راج کر دوران ہندوستان میں ایک نوابی ریاست تھی۔ اس کا دار الحکومت بالنگیر تھا اور اس کا رقبہ 6،503 مربع کلومیٹر (2،511 مربع میل) تھا۔

حوالہ جات[ترمیم]

متناسقات: 20°43′N 83°29′E / 20.72°N 83.48°E / 20.72; 83.48