پٹودی

متناسقات: 28°19′N 76°47′E / 28.32°N 76.78°E / 28.32; 76.78
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
تحصیل
پٹودی is located in ہریانہ
پٹودی
پٹودی
پٹودی is located in ٰبھارت
پٹودی
پٹودی
Location in Haryana, India
متناسقات: 28°19′N 76°47′E / 28.32°N 76.78°E / 28.32; 76.78
ملک بھارت
بھارت کی ریاستیں اور یونین علاقےہریانہ
ضلعضلع گرو گرام
حکومت
 • مجلسMunicipal Committee of Pataudi
 • لوک سبھا constituencyGurgaon Lok Sabha Constituency
 • ودھان سبھا constituencyPataudi Constituency
بلندی140 میل (460 فٹ)
آبادی (2001)
 • کل16,064
زبانیں
 • دفتریہندی زبان
 • RegionalAhirwati
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
ڈاک اشاریہ رمز122 503
آیزو 3166 رمزآیزو 3166-2:IN
گاڑی کی نمبر پلیٹHR-76
ویب سائٹharyana.gov.in

پٹودی (انگریزی: Pataudi) بھارت کا ایک آباد مقام جو ضلع گرو گرام میں واقع ہے۔ [1] پٹودی ریاست پٹودی کی نشست تھی جس کے حکمران نواب آف پٹودی تھے۔ آٹھویں نواب افتخار علی خان پٹودی نے بھارت کی طرف سے انگلستان کے خلاف کرکٹ بھی کھیلی ہے۔ ان کے بیٹے اور نویں نواب منصور علی خان پٹودی بھارت قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بھی رہے ہیں۔ موجودہ اور دسویں نواب سیف علی خان بالی وڈ کے مشہور اداکار ہیں۔

تفصیلات[ترمیم]

پٹودی کی مجموعی آبادی 16,064 افراد پر مشتمل ہے اور 140 میٹر سطح سمندر سے بلندی پر واقع ہے۔


مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Pataudi"