پٹھان کوٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شہر
پٹھان کوٹ میں دریائے راوی
پٹھان کوٹ میں دریائے راوی
ملک بھارت
ریاستپنجاب
بلندی331 میل (1,086 فٹ)
آبادی (2011)
 • کل253,987
زبانیں
 • سرکاریپنجابی
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
ڈاک انڈیکس نمبر145 001
ٹیلی فون کوڈ0186
گاڑی کی نمبر پلیٹ<PB35>

پٹھان کوٹ (Pathankot) بھارت کی ریاست پنجاب میں ایک میونسپل کارپوریشن ہے۔ یہ ضلع پٹھان کوٹ کا صدر مقام بھی ہے۔ 1849 سے قبل یہ نوابی ریاست نورپور کا ایک حصہ تھا۔ پٹھان کوٹ آبادی کے لحاظ سے پنجاب کا پانچواں سب سے بڑا شہر ہے۔ یہ بھارت کا جموں و کشمیر کے ساتھ جوڑنے والی نیشنل ہائی وے پر پنجاب کا آخری شہر ہے۔