پپلاں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
لِياقت آباد
شہر
piplan
Thal Canal.JPG
ملک Flag of Pakistan.svg پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیم پنجاب، پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیم ضلع میانوالی
منطقۂ وقت پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

پپلیاں ( انگریزی: Piplan) نیا نام لیاقت آباد پاکستان کا ایک پاکستان کی یونین کونسلیں جو ضلع میانوالی میں واقع ہے۔ [1] اس کا نام پپلاں ریلوے اسٹیشن کے قریب واقع قدیم "پیپل" کے درختوں سے منسوب ہے۔ اس کی حدود خوشاب، میانواالی، کلور کوٹ اور پہاڑ پور (خیبر پختونخوا) کے ساتھ منسلک ہیں۔ بڑے آبادی والے علاقوں میں پپلاں (لیاقت آباد) کندیاں (میانوالی کے بعد سب سے بڑی آبادی) اور ہرنولی ہیں۔  پپلاں شہر دریائے سندھ کے کنارے پر واقع ہے۔ چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ چشمہ، تحصیل پپلاں میں واقع ہے۔ بلوچ،پٹھان، جٹ ،ملک ،راجپوت اور سید آباد ہیں۔ علاقے کے بڑے فصلیں موونگ، کپاس، دالیں اور گندم ہیں۔[2]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Piplan"۔ 
  2. http://www.tmapiplan.lgpunjab.org.pk/History.html