پچنسپوت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
پچنسپوت پچنسپوت
ملکپاکستان
Provinceگلگت بلتستان
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
 • گرما (گرمائی وقت)GMT+5 (UTC+6)

پچنسپوت:(Pachnispot) پاکستان کے ضلع استور کا ایک سیاحتی مقام ہے۔ پچنسپوت کے باسی زیادہ تر فوج میں خدمات سر انجام دیتے ہیں۔ یہ گرمیوں میں رہائشیوں اور جانوروں کے رہنے کی جگہ ہے۔

یہاں بہت زیادہ گندم، آلو اور مٹر اگائے جاتے ہیں۔[1][2]

حوالہ جات[ترمیم]