پچنند

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

پچنند
ملکPakistan
پاکستان کی انتظامی تقسیمپنجاب، پاکستان
ضلعضلع چکوال
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
 • گرما (گرمائی وقت)+6 (UTC)

پچنند (انگریزی: Pichnand) پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ جو ضلع چکوال اور تحصیل تلہ گنگ میں واقع ہے۔ [1]
پچنند (ضلع چکوال کی یونین کونسل نمبر -70 ہے)۔لاوہ شہر سے شمال مشرق کی سمت میں تقریباً25 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے پچنند کے مغرب میں ڈھوک فتح شیر اور بنجر، شمال میں ڈھوک بزالی، شیر گل والی، ڈھوک میاں محمد، ڈھوک فتح دین، ڈھوک تندو والی، ڈھوک غلام نبی، مشرق میں لال والا، ڈھبہ اموال، سکا صدکال والا، جبکہ جنوب میں ماڑی، مراد ونڈ، ڈھوک سیال، ڈھوک اگرال، ڈھوک علی خیل اور خانے والی واقع ہیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Jabbi Shah Dilawar"