پچولی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

پچولی

پچولی

اسمیاتی درجہ نوع  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں صنف بندی درجہ (P105) ویکی ڈیٹا پر
جماعت بندی
المملكة: نباتات
الرتبة: Lamiales
الفصيلة: Lamiaceae
الجنس: Pogostemon
سائنسی نام
Pogostemon cablin[1]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں صنف بندی نام (P225) ویکی ڈیٹا پر
George Bentham  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں صنف بندی نام (P225) ویکی ڈیٹا پر
سابق سائنسی نام
  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں کومنز نگارخانہ (P935) ویکی ڈیٹا پر

پچولی (سائنسی نام: Pogostemon cablin) ریمانیے ميں سے ايک پودا ہے جو سنگھار کے سامان اور عطریات بنانے کے لیے استعمال میں آتا ہے۔ اس کا اصل وطن جنوبی ایشیا ہے، مگر اس کی کاشت چین، انڈونیشیا، کمبوڈیا، میانمار، بھارت، مالدیپ، ملائیشیا، موریشس، سیچیلیس، مڈغاسکر، تائیوان، فلپائن، تھائی لینڈ، ویت نام، جنوبی امریکا اور کیریبین میں کی جاتی ہے۔

  1.   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں دائرۃ المعارف حیات آئی ڈی (P830) ویکی ڈیٹا پر"معرف Pogostemon cablin دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ کردہ بتاریخ 21 اگست 2018۔