مندرجات کا رخ کریں

پچھلے مصوتے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

پچھلے مصوتے یا پسیں مصوتے (انگریزی: Back vowel) وہ مصوتے ہیں جن کی ادائیگی میں زبان کا نسبتاً پچھلا حصہ استعمال ہوتا ہے لیکن ہوا کو روکا نہیں جاتا کیونکہ اگر ہوا رک گئی تو وہ مصمتہ ہوجائے گا۔

اقسام

[ترمیم]

پچھلے (پسیں) مصوتے یہ ہیں:


مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]