پژاشی راجا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ویرا کیرالا ورما پژاشی راجا
Veera Kerala Varma Pazhassi Raja
حاکمِ کوٹائم مالابار
Veera Kerala Varma Pazhassi Raja.jpg
راجا روی ورما کی کھینچی ہوئی پژاشی راجا کی تصویر جو کالی کٹ پژاشی راجا عجائب خانہ میں نمائش کی ہے۔
1774–1805
پیشروویرا ورما (بزرگ)
ویرا ورما (بھتیجہ)
مکمل نام
کیرالا ورما پژاشی راجا
پیدائش3 جنوری 1753(1753-01-03)
کنور ، مالابار
وفات30 نومبر 1805(1805-11-30) (عمر  52 سال)
مذہبہندو
دیوار میں کندہ پژاشی راجا کی تصویر

پژاشی راجا بھارت کی تحریک آزادی کے سب سے پہلے مجاہدوں میں سے تھے۔ وہ برطانیہ راج کے خلاف میدانِ کارزار میں اٹل رہا، اس لیے انھیں تاریخِ ہند میں ویرا کیرالا سِمہم یعنی بہادر شیرِ کیرالا کے خطاب سے یاد کرتے ہیں۔

پژاشی راجا کا مدفن