مندرجات کا رخ کریں

پھلائی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

پھلائی


اسمیاتی درجہ نوع   ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی
جنس: Senegalia
نوع: modesta
سائنسی نام
Acacia modesta[1]  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Nathaniel Wolff Wallich   ، 1831  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مرادفات
* Acacia modesta Wall.
  • Mimosa dumosa Roxb.
  • Mimosa obovata Roxb.

پھلائی (انگریزی:Senegalia modesta)درختوں کی ایک قسم جو کیکر کے خاندان سے تعلق رکھتا ہے یہ پاکستان ہندوستان اور افغانستان میں عموما اگتا ہے۔
یہ درخت عموما چھوٹے قد کا اور سست رفتاری سے بڑھنے والا ہے، یہ درخت کم بارش والے علاقوں اور سخت گرمی والے علاقوں میں اگنے والا ہے، اس کی ٹہنیوں کے ساتھ چھوٹے چھوٹے کانٹے لگے ہوتے ہیں، اس کے پتے بکریاں اور اونٹ بڑے شوق سے کھاتے ہیں کہ ان میں بہت اچھی غذائی طاقت پائی جاتی ہے، اس کے پتوں میں سولہ فیصد تک پروٹین پائی جاتی ہے اس کی لکڑی بھی کافی سخت ہوتی ہے لیکن عموما جلانے کے لیے ہی استعمال ہوتی ہے، یہ درخت زمین کے کٹاؤ کو بچانے کے لیے کافی مفید ثابت ہوتا ہے اور اس کا سایہ بھی بہت گھنا ہوتا ہے اس کے پھول گچھوں کی شکل میں ہوتے ہیں اور اس کو پھلیوں کی شکل میں بیج لگتے ہیں اور اس کی افزایش بیج کے ذریعہ ہی ہوتی ہے

حوالہ جات

[ترمیم]
  1.   ویکی ڈیٹا پر (P830) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"معرف Acacia modesta دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 دسمبر 2024ء 
  2. "Mabberley's plant-book. A portable dictionary of plants, their classification and uses | International Plant Names Index"۔ www.ipni.org