پھلکیاں مثل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

پھلکیاں مثل (انگریزی: Phulkian Misl؛ پنجابی زبان: (گرمکھی) ਫੂਲਕੀਆਂ ਮਿਸਲ) ایک سکھ مثل تھا جس کی کمان سدھو جاٹوں کے ہاتھوں میں تھی۔ اس مثل کے علاقے میں پٹیالہ، نبہا اور جند شامل تھے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Ian Heath (1 Jan 2005)۔ "The Sikh Army"۔ Osprey۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 جون 2013