مندرجات کا رخ کریں

پھلینہ نور بند

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پھلینہ نور بند
ملکپاکستان
مقامتحصیل کلر سیداں، ضلع راولپنڈی
مقصدواٹر سپلائی، اریگیشن
درجہمستعمل
ڈیم اور سپل وے
قسم ڈیمپشتہ بندی
آب گُزر قسمآرائشی اوورفلو

پھلینہ نور ڈیم (انگریزی: Phalina Noor Dam)، تحصیل کلر سیداں ضلع راولپنڈی میں واقع ہے۔ پھلینہ نور ڈیم، کلرسیداں شہر سے 11 کلومیٹر کے فاصلے پر واقعہ ہے۔ یہ ڈیم مکمل قدرتی ڈیم ہے اور اس میں پانی کی آمد مکمل طور پر بارشوں سے مشروط ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]

[1]