مندرجات کا رخ کریں

پھولمونی داسی عصمت دری کیس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

پھولمونی داسی عصمت دری کیس 1889ء میں بھارت میں کم سنی کی شادی اور اس کے بعد ازدواجی عصمت دری کا ایک کیس تھا، [1] جس کے نتیجے میں 10 سالہ لڑکی، پھولمونی داسی کی موت واقع ہوئی۔ اس کیس کی وجہ سے 1890ء میں شوہر کو سزا سنائی گئی اور اس نے کئی قانونی اصلاحات کو جنم دیا۔ [2]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Himani Bannerji (2001)۔ Inventing Subjects: Studies in Hegemony, Patriarchy and Colonialism۔ Anthem Press۔ ص 74–76۔ ISBN:978-1-84331-073-0۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-12-08
  2. Fernando Coronil؛ Julie Skurski (2006)۔ States of Violence۔ University of Michigan Press۔ ص 417۔ ISBN:0-472-06893-8۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-12-08