پھول (رسالہ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
پھول
مدیر محمد شعیب مرزا
قسم بچوں کا ادب
دورانیہ ماہنامہ
ناشر رمیزہ نظامی
بانی مجید نظامی
ادارہ ادارہ نوائے وقت
ملک پاکستان
بمقام لاہور
زبان اردو
ویب سائٹ http://phool.com.pk

پھول لاہور سے اردو زبان میں شائع ہونے والا بچوں کا ماہانہ رسالہ ہے۔ یہ ادارہ نوائے وقت کے تحت شائع ہوتا ہے ۔

مجلس ادارت[ترمیم]

مدیر اعلىٰ : مجید نظامی
مدیرۂ انتظامی : رمیزہ نظامی
مدیر : محمد شعیب مرزا
مدیر فن : شعیب قادر

مستقل سلسلے[ترمیم]

  • حمد - نعت - کرنیں
  • اداریہ
  • مہینے کی اہم شخصیات
  • پھول فورم
  • پھول اخبار
  • پھول آرٹ گیلری
  • کھٹے میٹھے خطوط
  • پھول کتاب گھر

بیرونی روابط[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]