مندرجات کا رخ کریں

پھٹا پوسٹر نکلا ہیرو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پھٹا پوسٹر نکلا ہیرو
عمومی معلومات
صنف مزاحیہ فلم [1]  ویکی ڈیٹا پر  (P136) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ نمائش 2013  ویکی ڈیٹا پر  (P577) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملک بھارت   ویکی ڈیٹا پر  (P495) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر  (P364) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملہ
ہدایت کار
منظر نامہ
اداکار
موسيقى پریتم   ویکی ڈیٹا پر  (P86) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فلمی صنعت
اسٹوڈیو
۔۔۔ پر معلومات

پھٹا پوسٹر نکلا ہیرو 2013ء کی ایک فلاپ بھارت کی فلم ہے۔اس فلم میں اہم کردار شاہد کپور اور اليانا ڈی كروز نے ادا کیا تھا۔ فلم کے ڈائریکٹر رمیش تورانی ہیں۔ راج کمار سنتوشی فلمساز ہیں جنھوں نے زخمی (1990ء)، انداز اپنا اپنا (1994)، خاکی (2004ء) اور عجب پریم کی غضب کہانی (2009ء) جیسی فلموں کی ہدایت کی ہے۔

فلم کی ناکامی پر شاہد کپور کا رد عمل

[ترمیم]

اس فلم ایک اہم اداکار شاہد کپور نے ’موسم‘، ’تیری میری کہانی‘ اور ’پھٹا پوسٹر نکلا ہیرو‘ سے ناکامیوں کی ہیٹ ٹرک بنا ڈالی لیکن شاہد ان سب ناکامیوں کے لیے اپنی قسمت کو ذمہ دار قرار دیا تھا۔[2]

حوالہ جات

[ترمیم]