پھیپھڑے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

پھیپھڑے (lungs) جانداروں میں پائے جانے والے تنفسی اعضاء کا حصہ ہوتے ہیں جن کے ذریعے جاندار عمل تنفس کا فعل انجام دیتا ہے۔ انسان میں یہ اعضاء، جوف صدر کے صدری قفص (thoracic cage) میں قلب کے دائیں اور بائیں موجود ہوتے ہیں۔

نگار خانہ[ترمیم]