پہاڑی خود مختار سوویت اشتراکی جمہوریہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Горская АССР
Mountain ASSR
پہاڑی خود مختار سوویت اشتراکی جمہوریہ
1921–1924

سوویت قفقاز 1922
دار الحکومتولادیقفقاز
تاریخ
 • قسماشتراکی جمہوریہ
تاریخی دوربین جنگی دور
• 
20 جنوری 1921
• 
7 جولائی 1924
ماقبل
مابعد
شمالی قفقاز کی پہاڑی جمہوریہ
Karachay-Cherkess Autonomous Oblast
Kabardino-Balkar Autonomous Oblast
Chechen Autonomous Oblast
Ingush Autonomous Oblast

پہاڑی خود مختار سوویت اشتراکی جمہوریہ (Mountain Autonomous Soviet Socialist Republic) 20 جنوری، 1921ء سے 7 جولائی، 1924ء تک شمالی قفقاز میں روسی سوویت وفاقی اشتراکی جمہوریہ کے اندر ایک قلیل مدتی خود مختار جمہوریہ تھی۔

شمالی قفقاز کی پہاڑی جمہوریہ تیریک اور کوبان اوبلاستوں کے حصوں پر انقلاب روس کے بعد مقامی قومیتوں کی جانب سے قائم کی گئی تھی، تاہم سرخ فوج کے روسی خانہ جنگی کے دوران شمالی قفقاز فتح کے بعد یہ علاقہ سوویت حکمرانی کے تحت آ گیا۔

حوالہ جات[ترمیم]