پہلا ہزارہ
Jump to navigation
Jump to search
پہلا ہزارہ اس سے مراد پہلے ایک ہزار سال ہیں۔ جو ہر آغاز کے اعتبار سے پورے ایک ہزار گزرنے کے بعد اس آغاز کا پہلا ہزارہ ہو گا۔ مثال کے طور ہر تقویم کے آغاز سے ہزار سال گزرنے کے بعد اس تقویم کا پہلا ہزارہ ہو گا۔
عیسوی تقویم کا پہلا ہزارہ[ترمیم]
یہ وہ دور ہے جو یکم جنوری سن 1 عیسوی سے شروع ہو کر 31 دسمبر 1000 عیسوی پر ختم ہوتا ہے۔
- اس صفحہ پر درج علامات کا مفہوم یوں ہے
- د = دہائی
- بم = بعد از مسیح*