مندرجات کا رخ کریں

پہلگام حملہ 2025ء

متناسقات: 34°00′13″N 75°20′01″E / 34.00361°N 75.33361°E / 34.00361; 75.33361
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
2025ء پہلگام حملہ
بسلسلہ جموں و کشمیر میں شورش
اُس وادی کا منظر جہاں حملہ ہُوا
پہلگام is located in جموں و کشمیر
پہلگام
پہلگام
پہلگام (جموں و کشمیر)
حملے کا مقام بھارت کا زیرِ انتظام جموں و کشمیر
مقاموادی بیسران، پہلگام، ضلع اننت ناگ، بھارت کا زیرِ انتظام جموں و کشمیر
متناسقات34°00′13″N 75°20′01″E / 34.00361°N 75.33361°E / 34.00361; 75.33361
تاریخ22 اپریل 2025
نشانہکشمیر میں سیرو سیاحت
حملے کی قسمبڑے پیمانے پر فائرنگ
قتلِ عام
ہلاکتیں28[1]
زخمی20+
متاثریندیکھیں جانی نقصانات
مرتکبین
شرکا کی تعداد7[4]
مقصدکشمیر میں مبینہ طور پر غیر مقامی آباد کاری کی مخالفت[5]

22 اپریل 2025ء کو، بھارت کے زیرِ انتظام جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں پہلگام کے قریب بیسارن گھاس کے میدان میں ایک دہشت گرد حملے میں کم از کم 28 سیاح ہلاک اور 20 سے لوگ زیادہ زخمی ہوئے۔ یہ حملہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کے بعد خطے میں سب سے مہلک حملوں میں سے ایک ہے، اِس حملے میں شہریوں کو نشانہ بنایا گیا ۔

حملہ

[ترمیم]

22 اپریل 2025ء کو 14:50 پر، کم از کم چار عسکریت پسند بیسارن وادی کے گھاس کے میدان میں داخل ہوئے، یہ میدان پہلگام شہر سے تقریبا 7 کلومیٹر دور ہے۔[7] یہ علاقہ چاروں طرف سے گھنے چیڑ کے جنگلات سے گھرا ہوا ہے، اِس جگہ کو "مِنی سویزرلینڈ" کے نام سے جانا جاتا ہے اور یہ مقام عوام کے لیے ایک مقبول جگہ ہے۔ عسکریت پسندوں نے ایم ایم 4 کاربائنز اور اے کے 47 استعمال کی اور انھوں نے فوجی طرز کی وردیاں پہن رکھی تھیں۔[8][9]

جانی نقصانات

[ترمیم]

اس حملے میں کم از کم 28 لوگ ہلاک ہوئے، جن میں بھارت کے مختلف حصوں سے آئے 25 بھارتی، جموں و کشمیر کے دو مقامی، نیپال اور متحدہ عرب امارات سے تعلق رکھنے والے دو غیر ملکی سیاح شامل ہیں۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Taliban condemns Pahalgam massacre, calls attack a blow to regional security" (بزبان انگریزی). دی ٹائمز آف انڈیا. اپریل. Retrieved اپریل 23، 2025. {{حوالہ خبر}}: تحقق من التاريخ في: |تاریخ رسائی= and |تاریخ= (help)
  2. "What is The Resistance Front? Hafiz Saeed's TRF claims responsibility for Pahalgam attack on tourists"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2025-04-22
  3. "What is TRF, LeT terror group offshoot that has taken responsibility for Pahalgam attack?"۔ فرسٹ پوسٹ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2025-04-22
  4. "Probe indicates 7 terrorists, including 4–5 from Pakistan, behind Pahalgam attack"۔ The Indian Express۔ 23 اپریل 2025
  5. "Pahalgam: What's 'The Resistance Front', LeT 'proxy' behind the deadliest terror attack on tourists in Kashmir?"۔ Mint۔ HT Media Ltd.۔ 22 اپریل 2025۔ اخذ شدہ بتاریخ 2025-04-22
  6. "Terrorists were wearing camouflage outfits, carried M4 carbine, AK-47s, fired 70 rounds: Initial probe"۔ دی انڈین ایکسپریس۔ اخذ شدہ بتاریخ 2025-04-23
  7. "Rough terrain, no security: Why attackers chose Pahalgam's Baisaran"
  8. "Gunmen kill at least 26 in Indian-administered Kashmir: Police"۔ Al Jazeera۔ اخذ شدہ بتاریخ 2025-04-22
  9. "Kashmir Attack During JD Vance's Visit Mirrors Bill Clinton's 2000 India Trip"۔ NDTV۔ 23 اپریل 2025