پیار کا روگ
Appearance
پیار کا روگ | |
---|---|
اداکار | روی بہل |
زبان | ہندی |
ملک | ![]() |
موسیقی | بپی لہری |
تاریخ نمائش | 1994 |
مزید معلومات۔۔۔ | |
![]() |
tt0362056 |
درستی - ترمیم ![]() |
پیار کا روگ (انگریزی: Pyar Ka Rog) 1994ء کی بالی وڈ فلم ہے جسے آکاش دیپ صابر نے لکھا اور ہدایت کاری کی۔ روی بہل، شمی کپور، انوپم کھیر اور شیبا نمایاں فنکار تھے۔ سنجے دت، ونود کھنہ، ارچنا پورن سنگھ اور چنکی پانڈے نے مختصر کردار ادا کیا۔ [1]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Madhu Jain (17 اپریل 2009)۔ Kapoors: The First Family of Indian Cinema۔ Penguin Books Limited۔ ص 370۔ ISBN:978-81-8475-813-9