پیار کیا تو ڈرنا کیا
Jump to navigation
Jump to search
"پیار کیا تو ڈرنا کیا" | |
---|---|
گیت از نوشاد, شکیل بدایونی اورلتا منگیشکر | |
زبان | ہندی زبان |
اردو عنوان | "پیار کیا تو ڈرنا کیا" |
ریلیز | 5 August 1960ء |
ریکارڈز | 1960 |
صنف | Bollywood film song |
طوالت | 6:21 |
کمپوزر | نوشاد |
بول نگار | شکیل بدایونی |
بصری مواد | |
"Pyar Kiya To Darna Kya" یوٹیوب پر |
پیار کیا تو ڈرنا کیا (انگریزی: Pyar Kiya To Darna Kya) مشہور زمانہ 1960ء کی کے آصف کی ڈائریکٹ کردہ فلم مغل اعظم کا گانا ہے۔اس گانے کی موسیقی نوشاد نے ترتیب دی۔ اس گانےکو شکیل بدایونی نے لکھا اور لتا منگیشکر نے گایا۔
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
|