پیام بین الاقوامی ہوائی اڈا
پیام بین الاقوامی ہوائی اڈا فرودگاه پیام | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
| |||||||||||
خلاصہ | |||||||||||
ہوائی اڈے کی قسم | عوامی | ||||||||||
مالک | وزارت معلومات اور مواصلات ٹیکنالوجی ایران | ||||||||||
عامل | پیام ایوی ایشن سروس کمپنی | ||||||||||
محل وقوع | کرج، صوبہ البرز، ایران | ||||||||||
مرکز برائے | پیام ایئر | ||||||||||
بلندی سطح سمندر سے | 1,271 میٹر / 4,170 فٹ | ||||||||||
متناسقات | 35°46′33.9″N 050°49′36.1″E / 35.776083°N 50.826694°E | ||||||||||
ویب سائٹ | پیام بین الاقوامی ہوائی اڈا | ||||||||||
نقشہ | |||||||||||
پیام بین الاقوامی ہوائی اڈے کا ایران میں محل وقوع | |||||||||||
رن وے | |||||||||||
| |||||||||||
Sources: GCM, STV, World Aero Data |
پیام بین الاقوامی ہوائی اڈا (انگریزی: Payam International Airport) ایران کے صوبہ البرز میں تہران سے 40 کلومیٹر (25 میل) کے فاصلے پر کرج میں واقع ایک بین الاقوامی ہوائی اڈا ہے۔