پیاہیٹھ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

پیاہیٹھ

ملکFlag of Pakistan.svg پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیمFlag of وفاقی دارالحکومت،اسلام آباد اسلام آباد وفاقی دارالحکومت علاقہ
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

پیاہیٹھ (انگریزی: Piya heth) یہ اسلام آباد کا ایک موضع ہے یہ لہتراڑ روڈ چراہ چوک سے کرور بن جانے والی سڑک پر پر بیہونٹ گاؤں سے سے تقریباً تین کلو میٹر شمال مغرب میں ہےمشرق کی جانب انباتی سے ایک کلو میٹر پہلے ہے جنوب مشرقی پہاڑی کی چوٹی پر ہموار میدان کی صورت جگہ ہے کوٹلی ستیاں اور اسلام آباد کی باؤنڈری لائن اس کے اندر سے گزر رہی ہے صرف تین چارگھر کوٹلی ستیاں میں اور باقی سارا پیاہیٹھ اسلام آباد کا حصہ ہے [1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. تاریخ قبیلہ دھنیال، پروفیسر راجا حق نواز دھنیال، صفحہ 171