پیترو الیماننو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
پیترو الیماننو
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1430[1]  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 1498 (67–68 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر تاریخ وفات (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مصور  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

پیترو الیماننو (پیدائش: 1430ء– وفات: 1497ء/ 1498ء) اطالوی- آسٹریائی مصور تھا جسے نشاۃ ثانیہ کے مصوروں میں شمار کیا جاتا ہے۔

سوانح[ترمیم]

پیترو الیماننو آسٹریا کے علاقہ گوٹوِگ میں 1430ء میں پیدا ہوا اور 1497ء یا 1498ء میں ایسکولی پیسینو میں وفات پائی۔ 1484ء سے 1498ء تک وہ مصوری کے فن میں اپنے عہدِ عروج میں تھا۔ پیترو کارلو کریلویلی کے ہمراہ مصوری کیا کرتا تھا۔[2] پیترو الیماننو کے مجموعہ ہائے مصوری پیناکوتیکا سویکا فورتوناتو دورانتی کے مجموعہ میں شامل ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb16169516b — بنام: Pietro Alamanno — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  2. Building the Picture | Carlo Crivelli | The Annunciation, with Saint Emidius | The National Gallery, London