پیدیوس
Appearance
پیدیوس Pedieos Πεδιαίος/Πιθκιάς (بزبان یونانی) Kanlı Dere (بزبان ترکی) | |
---|---|
طبعی خصوصیات | |
بنیادی ماخذ | سلسلہ کوہ ٹروڈوس |
دریا کا دھانہ | خلیج فاماگوستا 0 میٹر (0 فٹ) |
لمبائی | 98 کلومیٹر (322,000 فٹ) |
پیدیوس (انگریزی: Pedieos) (دیگر نام Pediaios یا Pediaeus یا Pithkias; یونانی: Πεδιαίος/Πηθκιάς, ترکی: Kanlı Dere) قبرص کا طویل ترین دریا ہے۔ یہ سلسلہ کوہ ٹروڈوس سے نکلتا ہے اور شامل مشرق میں میساوریا سے بہتے ہوئے نکوسیا سے بھی گزرتا ہے۔ یہ قدیم قبرصی شہر سلامیس کے قریب خلیج فاماگوستا میں گرتا ہے۔
نیکوسیا سے گزرتے ہوئے دریا کے کناروں کے 18 کلومیٹر حصے کو پیدل چلنے والوں کے لیے راستوں میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔ [1] دریا پر دو بند بنائے گئے ہیں۔ تاماسوس کے مقام پر بڑا بند بنایا گیا ہے جس کی تعمیر 2002ء میں ہوئی۔ [2]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Leo Leonidou (8 جولائی 2007)۔ "River path to get a big extension"۔ Cyprus Mail۔ 2007-09-30 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2007-09-05
{{حوالہ خبر}}
: اس حوالہ میں نامعلوم یا خالی پیرامیٹر موجود ہے:|coauthors=
(معاونت) - ↑ "Dams of Cyprus" (PDF)۔ Euro-Mediterranean Information System۔ 2016-03-03 کو اصل (pdf) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2007-09-05