مندرجات کا رخ کریں

پیرا میشیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پیرا میشیم
Paramecium aurelia
سائنسی درجہ بندی
دائرہ:
(غیر درجہ بند):
بالائی قوم:
قوم:
جماعت:
فصیلہ:
خاندان:
جنس:
Paramecium

Müller, 1773

پیرامیشیم (Paramecium) ایک جانور ہے جو جوہڑوں اور تالابوں میں پایا جاتا ہے۔ اس کی شکل جوتے لی تلوے جیسی ہوتیہ ہے۔ اس کا جسم بال نما ساختوں سیلیا سے ڈھکا ہوتا ہے جو پپروٹو پلازم سے نکلا ہو تا ہے۔ سیلیلیا کی وجہ سے یہ پانی میں تیر سکتا ہے۔ یہ الجی ،بیکٹیریا ،اور دوسرے پروٹوزووا کو خوراک کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔ سیلیا کی حرکت کی وجہ سے یہ خوراک کو اپنے منہ میں لے جاتا ہے۔ اس کے جسم میں ایک کنٹر کٹا ئیل ویکول ہوتا ہے جو جسم میں سے فالتو مواد کو خارج کر دیتا ہے۔ اس میں دو نیوکلیس ہوتے ہیں ایک بڑا جبکہ دوسرا چھوٹا۔ بڑا نیوکلیس جسم کے تمام افعال کو کنٹرول کرتا ہے جبکہ چھوٹا تولیدی نظام میں کام آتا ہے۔

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔