پیر د فرما
Jump to navigation
Jump to search
![]() | عنوان کے ہجے درست نہیں، تبادلۂ خیال پر عنوان کے لیے رائے دیں |
پیر د فرما | |
---|---|
(فرانسیسی میں: Pierre de Fermat) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 17 اگست 1601[1] |
وفات | 12 جنوری 1665 (64 سال)[2][3][4][5][6] |
رہائش | فرانس |
شہریت | ![]() |
عملی زندگی | |
تعلیمی اسناد | فاضل القانون |
پیشہ | ریاضی دان[8]، وکیل، منصف |
پیشہ ورانہ زبان | لاطینی زبان، فرانسیسی[9] |
شعبۂ عمل | نظریۂ عدد، قانون موضوعہ |
درستی - ترمیم ![]() |
پیِر دُ فِرما (فرانسوی:Pierre de Fermat) فرانسیسی وکیل اور شوقیہ ریاضی دان تھا۔
انہوں نے تحلیلی علمٍ ہندسہ کے بنیادی اصولوں کی تشکیل دی۔انھوں نے منحنی خطوط کے بڑے سے بڑے اور چھوٹے سے چھوٹے معین معلوم کرنے کا اصلی طریقہ دریافت کیا۔
انہوں نے تحلیلی علمٍ ہندسہ پر کئی نمایاں عطیات پیش کیے ہیں۔ فرمٹ کی تحلیلی علمٍ ہندسہ کے بارے میں تصنیف 1636ء میں تحریری شکل میں ڈسکارٹس کی تصنیف "لاجیومیٹری" سے پہلے ہی شائع ہو چکی تھی۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ http://www-groups.dcs.st-and.ac.uk/~history/Biographies/Fermat.html — اخذ شدہ بتاریخ: 22 اگست 2017
- ↑ http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11902568b — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11902568b — عنوان : Fermat, Pierre de — شائع شدہ از: دائرۃ المعارف بریطانیکا 1911ء
- ↑ http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11902568b — اخذ شدہ بتاریخ: 22 اگست 2017
- ↑ CTHS person ID: http://cths.fr/an/savant.php?id=100281 — بنام: Pierre de Fermat — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/EC-GEC-0026475.xml — بنام: Pierre Simon de Fermat — عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana
- ↑ http://www.nytimes.com/1983/07/19/science/german-is-hailed-in-math-advance.html
- ↑ عنوان : Ферма, Пьер
- ↑ http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11902568b — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ "Pierre de Fermat". The Mactutor History of Mathematics. 06 نومبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 29 مئی 2013.