پیر سہاوا
Appearance
پیر سہاوا Pir Sohawa | |
---|---|
ٹلہ گرانی | |
بلند ترین مقام | |
چوٹی | ٹلہ چرونی |
بلندی | 1,000 میٹر (3,300 فٹ) |
ممالک | پاکستان |
پیر سوہاوہ یا پیر سہاوا (انگریزی: Pir Sohawa)اسلام آباد سے 17 کلومیٹر (11 میل) سلسلہ کوہ مارگلہ کی ایک چوٹی پر واقع تیزی سے ترقی سے مقبول ہوتا ایک سیاحتی مقام ہے۔ یہ منالگاؤں میں 3000 فٹ کی بلندی پر واقع ہے۔ جغرافیائی طور پر یہ ضلع ہری پور کا حصہ ہے۔ بسا اوقات یہاں پر برف باری بھی ہوتی ہے۔[1]
مزید دیکھیے
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]33°45′37″N 73°3′56″E / 33.76028°N 73.06556°E