پیرمحل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(پیر محل سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search

پیر محل، صوبہ پنجاب میں ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میں واقع ایک تحصیل ہے۔ 500,000 کی آبادی پر مشتمل یہ ایک جدید تحصیل ہے جو 17 یونین کونسلوں میں تقسیم ہے۔ اس کے قریب تقریباً 133 دیہات ہیں۔

پیرمحل شہر کی چپل بہت مشہور ہے۔

فصلیں

گندم ۔چاول ۔کپاس مکئی ۔باجرہ۔کماد ۔اس کی علاؤہ باقی تربوز اور موسمی سبزیاں بھی کاشت کی جاتی ہیں


سٹرکیں ۔۔ بس سٹینڈ پیر محل

1.پیرمحل تا فیصل آباد (براستہ رجانہ ،سمندری)

2.پیرمحل تا فیصل آباد (براستہ رجانہ ٹوبہ ٹیک سنگھ گوجرہ)

3 پیر محل تا چیچہ وطنی (براستہ کمالیہ )

4پیر محل تا عبدالحکیم (براستہ دربار سندیلیاںوالی )

5 پیر محل تا شورکوٹ کینٹ (براستہ سلیم پورا)

6.پیر محل تا درکھانہ کبیر والا

7.پیرمحل سے موٹروے لاہور ملتان N3



اہم فصلیں[ترمیم]

  1. گنا
  2. کپاس
  3. گندم
  4. چاول
  5. باجرہ

اہم شہروں سے فاصلہ[ترمیم]

Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔