پیر محل ریلوے اسٹیشن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پیر محل ریلوے اسٹیشن
Pir Mahal Railway Station
محل وقوعپیر محل
مالکوزارت ريلوے
لائن(لائنیں)شورکوٹ-شیخوپورہ برانچ لائن
دیگر معلومات
اسٹیشن کوڈPMX
خدمات
پچھلا اسٹیشن پاکستان ریلوے اگلا اسٹیشن
نعیم اشفاق شاہد ہالٹ شورکوٹ-شیخوپورہ برانچ لائن کمالیہ
Map

پیر محل ریلوے اسٹیشن جو شورکوٹ-شیخوپورہ برانچ لائن پر پاکستان میں واقع ہے۔

تاریخ[ترمیم]

پیر محل ریلوے اسٹیشن کی ریل کی پٹریاں خستہ حالی کا شکار ہیں۔ ماضی میں تین ٹرینیں جن میں سلطان باہو ایکسپریس، وارث شاہ فاسٹ اور راوی یہاں اسٹاپ کرتی تھی، باہو ایکسپریس کو بند کر دیا گیا اور جو دو ٹرینیں رہ گئی تھی وہ بھی دو سال سے بند ہیں۔ اس روٹ پر پیر محل سے بھی بڑے شہر جڑانوالہ، ننکانہ صاحب اور تاندلیوالا آتے ہیں۔

ریلوے اسٹیشن کوڈ[ترمیم]

پاکستان ریلویز کی سرکاری ویب گاہ کے مطابق پیر محل ریلوے اسٹیشن کا کوڈ PMX ہے

موجودہ حالت[ترمیم]

اس وقت یہ اسٹیشن پاکستان ریلویز کے استعمال میں ہے ۔

محل وقوع[ترمیم]

پیر محل ریلوے اسٹیشن پیر محل میں واقع ہے

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔