پیر محمد بن جہانگیر بن امیر تیمور
Appearance
پیر محمد بن جہانگیر بن امیر تیمور |
---|
تاریخ
[ترمیم]امیر تیمور اپنی موت سے پہلے جب اترار میں تھانے اسے اپنا جانشین نامزد کیا۔ اس لیے امرا سمرقند کو اس نامزدگی کی خبر بروقت نہ ہو سکی۔ دوسرے پیر محمد اس وقت ایک مہم پر ہندوستان میں تھا۔ سمرقند پہنخنے میں بہت دن لگ گئے۔ واپسی پر جنگ میں خلیل سلطان کی فوج سے شکست کھائ اس لیے تخت حاصل نہ کر سکا۔ 809ھ میں قتل کر دیا گیا۔
حولہ جات
[ترمیم]قاضی محمد اقبال چغتائ : وسط ایشیا کے مغل حکمران۔ چغتائ ادبی ادارہ، لاہور۔ 1983ء۔ صفحہ 66-67۔
پیر محمد بن جہانگیر بن امیر تیمور
| ||
ماقبل | سلطان تیموری سلطنت 1405ء– 22 فروری 1407ء |
مابعد |