پیر مہر علی شاہ بارانی یونیورسٹی
Jump to navigation
Jump to search
تفصیلی مضمون کے لیے بارانی انسٹیٹیؤٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی ملاحظہ کریں۔
| ||||
---|---|---|---|---|
معلومات | ||||
تاسیس | 1970[1] | |||
نوع | عوامی اور تحقیقی | |||
محل وقوع | ||||
إحداثيات | 33°38′49″N 73°04′59″E / 33.647°N 73.083°E | |||
شہر | راولپنڈی | |||
ملک | ![]() |
|||
شماریات | ||||
طلبہ و طالبات | 7,500+ (سنة ؟؟) | |||
ویب سائٹ | uaar.edu.pk | |||
![]() |
||||
درستی - ترمیم ![]() |
پیر مہر علی شاہ بارانی یونیورسٹی یا ایرڈ ایگریکلچرل یونیورسٹی (انگریزی: Arid Agriculture University، Pir Mehr Ali Shah Arid Agriculture University) پنجاب، پاکستان کے شہر راولپنڈی میں واقع ایک زرعی جامعہ ہے۔ اس کو1970ء میں حکومت پنجاب نے ایک زرعی کالج کے طور پرقائم کیا۔ جسے 1994ء میں جامعہ کا درجہ دیا گيا[1]۔ جامعہ اس وقت پاکستان کی سات زرعی جامعات میں سے ایچ ای سی کی درجہ بندی کے تحت دوسرے درجہ پر ہے۔[2]
بارانی انسٹیٹیؤٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی[ترمیم]

بارانی انسٹیٹیؤٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی بارانی زرعی یونیورسٹی میں اپنی مدد آپ کے تحت ریسورس آرگنائزیشن اینڈ سوفٹ وئیر اوربارانی زرعی یونیورسٹی کے باہمی اشتراک سے قائم ہوئی۔[3] بارانی انسٹی ٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی عمیر پلازہ، سکستھ روڈ، سیٹلائیٹ ٹاون،راولپنڈی میں واقع ہے۔[4]
مزید دیکھیے[ترمیم]
بیرونی روابط[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ^ ا ب "University of Arid Agriculture Rawalpindi - History". 10 دسمبر 2007 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 22 نومبر 2014.
- ↑ "Ranking of Pakistani Universities". 01 جولائی 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 22 نومبر 2014.
- ↑ Barani Institute of Information Technology، BIIT. "Barani Institute of Information Technology".
- ↑ BIIT، Barani Institute of Information Technology. "Barani Institute of Information Technology". Google Maps.
زمرہ جات:
- 1994ء میں قائم ہونے والے تعلیمی ادارے
- پاکستان کی جامعات و دانشگاہیں
- پاکستان کی زرعی جامعات و دانشگاہیں
- پاکستان میں 1970ء کی تاسیسات
- پاکستان میں 1994ء کی تاسیسات
- پاکستان میں زراعت
- پنجاب (پاکستان) کی جامعات و دانشگاہیں
- پنجاب، پاکستان میں زراعت
- راولپنڈی کی جامعات
- راولپنڈی کے تعلیمی ادارے
- ضلع راولپنڈی
- ضلع راولپنڈی کی جامعات اور کالج
- پنجاب، پاکستان میں سرکاری جامعات اور کالج